16 اگست، 2022، 10:31 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84855810
T T
0 Persons

لیبلز

اسلامی ممالک کے گیمز؛ ایرانی خواتین کی والی بال ٹیم رنر اپ بن گئی

تہران، ارنا- ایرانی خواتین کی قومی والی بال ٹیم نے اسلامی ممالک کے گیمز کا 5 واں مرحلے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک سونے کے تمغے کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔

ترکی کے شہر قونیہ میں منعقد ہونے والے اسلامی گیمز میں ایرانی خواتین کی والی بال ٹیم پیر کے روز فائنل کے مرحلے میں ترک حریف کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی اور ایک چاندی کے تمغے کے ساتھ دوسری پوزیشن پر آگئی۔

ایرانی مردوں کی والی بال ٹیم نے بھی گزشتہ روز اس مقابلے میں اپنے حریف کو 3-1 کے نتیجے کے ساتھ شکست دے دی اور اس مقابلے کی چیمپئن شپ جیت لی۔

قابل ذکر ہے کہ اسلامی ممالک کے گیمز کا 5 واں دورہ ترکی کے شہر قونیہ میں 9 اگست سے آغاز ہوا ہے اور ایرانی خواتین کی قومی والی بال ٹیم نے پہلی بار کے لیے ان مقابلوں میں شرکت کی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .